Ye beti kiski beti
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Sakina (s.a) recited by Izzat Lakhnavi
یہ بیٹی کس کی بیٹی ہے
جو جلتے زمیں پر لیٹی ہے
یہ دختر شاہ مدینہ ہے
اور اس کا نام سکینہ ہے
اک دن میں گھر ویران ہوا
اور جانے کا سامان ہوا
بابا کا سر سجدے میں کٹا
افسوس کے اب کوئی نہ رہا
یہ بیٹی کس کی بیٹی۔۔۔
قاسم بھی گےء اکبر بھی گےء
اور جھولے سے اصغر بھی گےء
عمو بھی نہر کنارے گےء
سب ایک ایک کرکے مارے گۓ
یہ بیٹی کس کی بیٹی۔۔۔
ایسی بھی یتیمہ کوئی ہے
اک ایک یتیمہ کو دن بھر روی ہے
بے حوش ہوی یا سوی ہے
یا اپنی ذلفیں کھولی ہے
یہ بیٹی کس کی بیٹی۔۔۔
یہ سب کو بے حد پیاری تھی
عمو کی راج دلاری تھی
جب شب کو پریشان ہوتی تھی
سینے پر باپ کے سوتی تھی
یہ بیٹی کس کی بیٹی۔۔۔
بچی کس سے فریاد کرے
اسباب لٹا خیمے بھی جلے
ظالم نے چھینے آگ اسے
کرتا بھی تمانچے بھی مارے
یہ بیٹی کس کی بیٹی۔۔۔
اب اور شقی رلواےنگے
ان کو قیدی بنائیں گے
یہ در در سب کو پھراےنگے
دربار میں بھی لے جاےنگے
یہ بیٹی کس کی بیٹی۔۔۔
پھر قید میں کیا عالم ہوگا
کب ظلم یزیدی کم ہوگا
دکھیوں کو تازہ غم ہوگا
اس بچی کا ماتم ہوگا
یہ بیٹی کس کی بیٹی۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.