Tum shaam aana baba
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Sakina (s.a) recited by Nadeem Sarwar
میں کربوبلا نیء آ سکتی بابا
تم شام آنا بابا
اب ملنے اپنی بیٹی سے زندان آنا
بابا بابا
تم شام آنا بابا
زندان یہ مجھکو راس نہیں
اب جینے کی کوی آس نہیں
بے چین ہوں تم جو پاس نہیں
نیء تم کو حال سنا سکتی
بابا بابا
تم شام آنا بابا
اب ملنے اپنی بیٹی سے۔۔۔
میں کم سن سید زادیاں
تیڑی بابا میں شہزادیاں
تیرے بعد میں بابا رل گیءیا
میں مٹیا دے نیء سو سکتی
بابا بابا
تم شام آنا بابا
اب ملنے اپنی بیٹی سے۔۔۔
بابا عباس نہیں اکبر بھی نہیں
اور پاس میرا اصغر بھی نہیں
پردیس ہے اپنا گھر بھی نہیں
نہ دل اپنا بہلا سکتی
بابا بابا
تم شام آنا بابا
اب ملنے اپنی بیٹی سے۔۔۔
بڑے مشکل سفر نبھاے ہیں
ہر موڑ پہ پتھر کھاے ہیں
بے جرم طمانچے کھاے ہیں
نہ زخم تمہیں دکھلا سکتی
بابا بابا
تم شام آنا بابا
اب ملنے اپنی بیٹی سے۔۔۔
میرا کنبہ ہے سارا قیدی
باقر سجاد بھرا قیدی
میں آپ وی ہا بابا قیدی
میں رسیاں نیء کھلوا سکتی
بابا بابا
تم شام آنا بابا
اب ملنے اپنی بیٹی سے۔۔۔
میں جب سے آپ سے بچھڑی ہوں
بس آپ کی یاد میں روتی ہوں
دن رات صداییں دیتی ہوں
میں آپ کے بن نہیں رہ سکتی
بابا بابا
تم شام آنا بابا
اب ملنے اپنی بیٹی سے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.