Tabdeeli Mushkil Hai
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Mehdi (a.s) recited by Akber Naqvi & Group
تبدیلی مشکل ہے تو کیسے لائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
یہ پرچم غازی کا گھر گھر لہرائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
جشن کی وہ رات ہو خوشیوں کی بارات ہو
آئے میرا بارہواں غازی مولا ساتھ ہو
قائم کا انصاف ہو قائم کی تلوار ہو
اور بی بی کے سامنے دشمنوں پہ وار ہو
قاتل بی بی کا جب پکڑا جائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
دل سے یہ اظہار کر من سے یہ اقرار کر
پھر تبدیلی آئے گی تو چودہ سے پیار کر
مجلس بھی آزاد ہو اور مولا سے پیار ہو
تیرے ہر مکان میں ماتم زندہ باد ہو
اللہ تعالی سے تو رتبے پائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
ہاں آل سعود کو اور ان کی اولاد کو
جس نے بھی مسمار کیا زہرا کی مزار کو
قائم کا ظہور ہو اور نہ ان کی خیر ہو
ہر بی بی کے مجرم پر مہدی کی تلوار ہو
روضہ دادی کا وہ خود بنوائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
جب آئے گا بارہواں ہم سب کے جو درمیان
رک جائے گی تیرگی کھل جائے گا آسمان
غازی بھی جب ساتھ ہو ڈر ہو پھر کس بات کا
دیکھ کر مولا غازی کو بھاگے گا جب ہر حیوان
لعنت تینوں پر کھل کر پڑھوائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
یہ منظر دنیا کو دکھلایا جائے گا
ہر غاصب کا تالا کھلوایا جائے گا
جب قائم کے آگے سب لایا جائے گا
تب فدک کے چوروں کو لٹکایا جائے گا
ہر دشمن ماتم کا دوزخ میں جائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
شمر ہو یزید ہو قولی ہو مروان ہو
ہو سنان ابن انس یا کوئی بھی حیوان ہو
مشرک ہو یا منکر ہو غالی ہو نصیری ہو
خونی ماتم سے جلنے والا کوئی انسان ہو
ان سب کی گردن پر خنجر چل جائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
بارہویں مولا کے ساتھ غازی مولا آئیں گے
ساری دنیا میں حکومت شان سے چلائیں گے
ایک ہی مذہب ہوگا ایک ہی منبر ہوگا
غازی کا پرچم ہوگا ہر شیعہ حق پر ہوگا
حیدر کا دشمن تب چھپ نہ پائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
دشمن آل عبا سے ہم لڑیں اور مات دیں
بھونکے جو شبیر پر ایسی زبان کو کاٹ دیں
کثرت ماتم رہے اور ہم نمازیں بھی پڑھیں
ہر عبادت میں ظہور قائم کی دعا کریں
یہ قصہ ہر دن کا جڑ سے مٹ جائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
جو لیا وعدہ اسے مختار نے پورا کیا
قاتلان سرور کو واصل دوزخ کیا
آئے گا جب بارہواں لے کے اپنی ذوالفقار
ان سب مکاروں کو دوزخ سے بلوائے گا
منظر وہ اکبر دہرایا جائے گا
تبدیلی آئے گی جب مہدی آئے گا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.