Ali Ali Bolay
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Farhan Ali Waris
علی علی علی علی علی
علی علی علی علی
()
ہر ایک لمحہ ہر ایک جا
علی علی بولے
()
جو جتنا پاک ہے اتنا
علی علی بولے
ہر ایک لمحہ ہر ایک جا
علی علی بولے
بقول میثم تمار شیعہ وہ ہے کہ جو
زبان کٹے تو زیادہ
علی علی بولے
علی علی بولے
علی علی علی علی علی
علی علی علی علی
سنائی دیتا رہے گا جاں کو حشر تلک
نبی غدیر میں اتنا
علی علی بولے
علی علی بولے
ہر ایک لمحہ ہر ایک جا
علی علی بولے
یہ کہہ کے رب نے پڑھا عرش پر علی کا نکاح
میں چاہتا کہ زہرا
علی علی بولے
علی علی بولے
ہر ایک لمحہ ہر ایک جا
علی علی بولے
کہا نبی نے یہ معراج میں خدا کی قسم
خدا جو بولے تو لہجہ
علی علی بولے
علی علی بولے
علی علی علی علی علی
علی علی علی علی
ہے ذوالفقار علی کی طرح سے یہ بھی خاموش
امام آئے تو کعبہ
علی علی بولے
علی علی بولے
ہر ایک لمحہ ہر ایک جا
علی علی بولے
جھکایا سر کو زچہ خانہ علی کی طرف
اسی لیے میرا سجدہ
علی علی بولے
علی علی بولے
ہر ایک لمحہ ہر ایک جا
علی علی بولے
ایک ایسا نعرہ حیدر لگا سر محفل
کہ خود بھی وجد میں مولا
علی علی بولے
علی علی بولے
علی علی علی علی علی
علی علی علی علی
منافقوں کی زبان پر ہے بغض کا تالا
ہو عشق سچا تو گونگا
علی علی بولے
علی علی بولے
ہر ایک لمحہ ہر ایک جا
علی علی بولے
علی علی علی علی علی
علی علی علی علی
()
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.