Be aliyin be ali
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Farhan Ali Waris
علی علی علی علی
علی علی علی علی
علی علی علی حیدر
حیدر علی علی
علی علی علی حیدر
حیدر علی علی
علی علی علی علی علی علی
علی علی علی علی علی علی
ناد علی پڑھتے رہو
جھوم کے تم کہتے رہو
ہے یہ ملنگوں کا وظیفہ
بعلی بعلی بعلی بعلی
بعلی بعلی بعلی بعلی
جانب کعبہ جو چلی مادر حیدر
دیکھا زمانے کی نگاہوں نے یہ منظر
خانہ کعبہ میں بنا ایک نیا در
در نے کھلتے ہی کہا
بعلی بعلی
مرحبا شیر خدا
بعلی بعلی
مجھ پہ ہوا رب کا کرم
آئے جوں ہی تیرے قدم
میرا مقدر بدل گیا
بعلی بعلی بعلی بعلی
بعلی بعلی بعلی بعلی
ورد من ورد من ورد من علی
حرز من حرز من حرز من علی
علی آقا علی
علی داتا علی
علی اولی علی
علی مولا علی
علی اعلی علی بالا علی قبلہ علی کعبہ
علی اول علی آخر علی باطن علی ظاہر
ساقی من علی
شافعی من علی
ولی من علی
حامی من علی
علی صراط مستقیم
علی ہے آیت قدیم
علی کریم ابن کریم
علی رحیم علی عظیم
علی مشکل کشا علی
علی حاجت روا علی
علی دارالشفا علی
علی قہر خدا
علی
بعلی بعلی بعلی بعلی
بعلی بعلی بعلی بعلی
جب سے کھلی آنکھ میری
ماں نے سکھایا ہے یہی
ورد ہے تعویذ ہے میرا
بعلی بعلی بعلی بعلی
رب نے جب آدم و حوا کو زمیں پر بھیجا
پھر فرشتوں نے انہیں ورد نیا سمجھایا
اس وسیلے سے دعا مانگی ہوئی ختم سزا
تب یہ آدم نے کہا
بعلی بعلی
ہو گیا راضی خدا
بعلی بعلی
تیرے وسیلے سے خدا
رد ہی نہیں کرتا دعا
کیوں نہ کہوں پھر میں جابجا
بعلی بعلی بعلی بعلی
ناد علی آئی محمد کے لبوں پر
آئے علی قتل ہوئے مرحب و عنتر
توڑا جو انگشت سے دروازہ خیبر
گونجی میداں میں صدا
بعلی بعلی
دین حق جیت گیا
بعلی بعلی
جیت گئی فوج خدا
تب یہ محمد نے کہا
سر ہوا خیبر کا ماجرا
بعلی بعلی بعلی بعلی
سو بار لے گئی سر بازار مفلسی
ہر بار میں نے اپنا عقیدہ بچا لیا
میں نے پڑھی تھی اپنی حفاظت کے واسطے
ناد علی سارا علاقہ بچا لیا
بعلی بعلی بعلی بعلی
بعلی بعلی بعلی بعلی
ورد من ورد من ورد من علی
حرز من حرز من حرز من علی
بعلی بعلی بعلی بعلی
ذکر تیرا تیرے ملنگوں کی عبادت
مولا تیرا عشق ہے سب سے بڑی دولت
کہتی ہے شہباز قلندر کی ریاضت
ہوئی پرواز عطا
بعلی بعلی
میں فضاؤں میں اڑا
بعلی بعلی
شمس کا نعرہ تھا یہی
دم ہمہ دم علی علی
سارے جہاں میں میرا چرچا
بعلی بعلی بعلی بعلی
بعلی بعلی بعلی بعلی
عرش پہ جو پہنچے نبی دیکھا یہ منظر
حور و ملک اہل جنا خالق اکبر
ایک وظیفہ ہے یہاں سب کے لبوں پر
کن فیکون کی صدا
بعلی بعلی
یہ جہاں خلق ہوا
بعلی بعلی
یعنی کہ معراج نبی
تیری زیارت سے ہوئی
کہنے لگے خود یہ مصطفی
بعلی بعلی بعلی بعلی
بعلی بعلی بعلی بعلی
چھوڑا جو فضہ نے حبش ایک دعا کی
تخت نہیں چاہیے زہرا کی کنیزی
یاد مصلے پہ علی آگئے جوں ہی
ہو گئی پوری دعا
بعلی بعلی
یہ شرف مجھ کو ملا
بعلی بعلی
چاندی بنانے کا ہنر
فرش سے تا عرش تلک
ہے یہی فضہ کا خلاصہ
بعلی بعلی بعلی بعلی
بعلی بعلی بعلی بعلی
کہتے ہیں دنیا سے یہی بوذر و سلمان
عشق علی ہو تو سند پاتا ہے ایمان
قول محمد ہے یہی کہتا ہے قرآن
دین و دنیا کی بقا
بعلی بعلی
یہ اذانوں کی صدا
بعلی بعلی
صاحب ایمان کہے
مظہر و فرحان کہے
نسلوں میں باقی ہے عقیدہ
بعلی بعلی بعلی بعلی
بعلی بعلی بعلی بعلی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.