Naseebon Ko Jagaya Hai Ali Ne
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Hammad Kazmi & Shahbaz Haideri
کعبے میں آئے مولا علی ہیں کعبے میں آئے
نصیبوں کو جگایا ہے علی نے
ہمیں اپنا بنایا ہے علی نے
وہ تطہیریں وہ عزت بیٹیوں کی
بچانا خود سکھایا ہے علی
نصیبوں کو جگایا ہے علی نے
کعبے میں آئے مولا علی ہیں کعبے میں آئے
مٹے گی مصطفی کی نسل کیسے
کہ جب شجرہ چلایا ہے علی نے
نصیبوں کو جگایا ہے علی نے
کعبے میں آئے مولا علی ہیں کعبے میں آئے
علی کے نام پر ہم کیوں مریں نہ
ہمیں جینا سکھایا ہے علی نے
نصیبوں کو جگایا ہے علی نے
کعبے میں آئے مولا علی ہیں کعبے میں آئے
غموں نے جب بھی آ کے مجھ کو گھیرا
مجھے آ کر بچایا ہے علی نے
نصیبوں کو جگایا ہے علی نے
کعبے میں آئے مولا علی ہیں کعبے میں آئے
تم اتنے بغض میں حیدر کے کیوں ہو
تمہارا کیا بگاڑا ہے علی نے
نصیبوں کو جگایا ہے علی نے
کعبے میں آئے مولا علی ہیں کعبے میں آئے
وہ جس پردے سے غائب کبریا ہے
اسے دلہن بنایا ہے علی نے
نصیبوں کو جگایا ہے علی نے
کعبے میں آئے مولا علی ہیں کعبے میں آئے
گدا حماد ان کے در کا ہوں میں
گدا شہباز ان کے در کا ہوں میں
جنہیں اپنا بنایا ہے علی نے
نصیبوں کو جگایا ہے علی نے
کعبے میں آئے مولا علی ہیں کعبے میں آئے
اماموں کی شہادت کی روایت
بہت پہلے بتایا ہے علی نے
نصیبوں کو جگایا ہے علی نے
فدا کرنے کو دین مصطفی پر
بھرا کنبہ لٹایا ہے علی نے
نصیبوں کو جگایا ہے علی نے
کو جگایا ہے علی نے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.