Naam-e Abbas
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Sadiq Dewji
نام عباس
نام عباس وسیلہ ہے ہر دعا کے لیے اسم اعظم ہے یہ مومن کی التجا کے لیے
نام عباس وسیلہ
منشاے زہرا ارادہ یہ علی حکم جلی ثانی جعفر طیار ہے غیرت کا ولی خود چنا خالق اکبر نے ہے وفا کے لیے
نام عباس وسیلہ
کوئی مانے یا نہ مانے ہے یہ ایمان میرا نام عباس ہے بخشش کا ہے سامان میرا چشمہ فیض ہے یہ در ہر اک عطا کے لیے
نام عباس وسیلہ
کہا شبیر نے زینب سے جو یہ خوش ہوکر میں ہوں آفتاب جو صبر کا وہ وفا کا ہے قمر فخر ہارون یہ آیا ہے کربلا کے لیے
نام عباس وسیلہ
دید کرتا ہوں علم پر تو قلم رکتا ہے یاد آتا ہے جو غازی مجھے یوں لگتا ہے اب بھی روتا ہے یا زینب تیری ردا کے لیے
نام عباس وسیلہ
ہم کو روضے پہ بلاؤ میرے آقا عباس چوموں لے آ کے ضریح کو میرا آقا عباس بہر معصومہ سکینہ کی التجا کے لیے
نام عباس وسیلہ
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.