Ali Walon Ko Ali Mubarak
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Raza Abbas Zaidi
آئے آئے مولا خوشیاں لائے مولا
ہاں ہمارے مولا
پھولوں کا مہکنا علی علی
تاروں کا چمکنا علی علی
بادل کا گرجنا علی علی
علی علی علی علی مولا علی مولا
علی والو علی والو علی والو علی والو
علی والوں کو علی مبارک ہو نبی کو وصی مبارک ہو
علی کے مکان میں علی کی طرف سے علی کا علی مبارک ہو
علی بادشاہ کے جیالوں کے دن ہیں
قصیدے ثنا اور دھمالوں کے دن ہیں
کوئی پوچھے کہنا علی آ رہے ہیں
گھروں کو سجاؤ اجالوں کے دن ہیں
ہماری خوشی میں جسے موت آئے اسے خود کشی مبارک ہو
واہ تیرا رجب اور وہ کعبے کا منظر
ملنے علی سے جب آئے پیمبر
علی کو محمد کے ہاتھوں میں دے کے
یہ بنت اسد نے کہا مسکرا کر
خدا کے نبی تم کو وصی جانشین اور یہ داماد بھی مبارک
کوئی جا کے مرحب سے جب لڑ نہ پایا
علم لے کے خیبر میں اک مرد آیا
میں حیدر ہوں حیدر بس اتنا بتا کر
سر اک وار میں جب علی نے اڑایا
جو مرحب کے ڈر سے چھپے تھے وہ بولے بلا ٹل گئی مبارک ہو
علی ہیں مولا ہم دیوانے
علی ہیں شمع ہم پروانے
علی کے جیسا کوئی نہیں ہے
کوئی مانے یا نہ مانے
خدا تی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.