Ali Ke Bacho Ka
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Syeda Waleha Batool
یا علی
علی علی علی علی مولا علی علی
دل میں بسا کے پیار علی کے بچوں کا
بن جا تو حبدار علی کے بچوں کا
فرش زمیں سے عرش بریں تک جو کچھ ہے
یہ سب کچھ سرکار علی کے بچوں کا
بن جا تو حبدار علی کے بچوں کا
پردہ حق سے وہ بھی علی کی آنکھوں سے
کرتا ہے دیدار علی کے بچوں کا
بن جا تو حبدار علی کے بچوں کا
دشت مکاں میں سدرہ سے بھی آگے ہے
ہاں وہاں پہ ہے گھر بار علی کے بچوں کا
بن جا تو حبدار علی کے بچوں کا
پوچھا جب بہلول سے جنت جانا ہے
ہاں ویزا ہے دربار علی کے بچوں کا
بن جا تو حبدار علی کے بچوں کا
اس سے بڑھ کر اور شرف کیا ہو یاسر
میں ہوں ماتم دار علی کے بچوں کا
بن جا تو حبدار علی کے بچوں کا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.