Ali (As) Zaruri Hai
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Zulqarnain Haider
مشکل میں مشکل کشا
مشکل میں مشکل کشا
علی ضروری ہے
علی ضروری ہے
مشکل میں مشکل کشا
علی ضروری ہے
علی ضروری ہے
مشکل میں مشکل کشا
علی ضروری ہے
علی ضروری ہے
ملنے کے لیے خدا
علی ضروری ہے
مشکل میں مشکل کشا
علی ضروری ہے
علی ضروری ہے
کچھ تو حرم میں کمی تھی
کعبے میں رونق نہیں تھی
رب نے کیا فیصلہ
علی ضروری ہے
مشکل
خیبر فتح جب ہوا نہ
مرحب کسی سے مرا نہ
کہنے لگے مصطفی
علی ضروری ہے
مشکل
گر تم کو حق سے ہے ملنا
راہ خدا پر ہے چلنا
اس کے لیے رہنما
علی ضروری ہے
مشکل
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.