Almadad Mushkil Kusha Mola Raza
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Raza (a.s.) recited by Syeda Waleha Batool
مولا رضا
یا رضا ضامن آہو
مولا رضا
المدد مشکل کشا مولا رضا
درد دل کی دل دوا مولا رضا
المدد
جس نے پوچھا کون ہے ضامن تیرا
میں نے فورا کہہ دیا مولا رضا
المدد
تیری چوکھٹ پر مریض آیا جو ہی
مل گئی اس کو شفا مولا رضا
المدد
آپ کا جب واسطہ میں نے دیا
ہو گئی پوری دعا مولا رضا
المدد
بوریے پہ بیٹھ کے شاہ کریم
آپ کے در کا گدا مولا رضا
المدد
یوں لگا قرآن سارا لکھ دیا
جب لکھی تیری ثنا مولا رضا
المدد
عمر بھر لکھتا رہے تیری ثنا
آپ کا یاسر رضا مولا رضا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.