Khush Amdeed Ya Ali
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Raza Abbas Zaidi
خدا کے گھر جب آگئے
تو بولا کعبہ دیکھ کے
میں کر رہا تھا کب سے انتظار آپ کا
) رجب ہے جشن مناؤ مولا علی کے دیوانو
کون ہے مومن کون منافق نعرہ لگا کر پہچانو
لگاؤ نعرہ حیدری
حلالیوں کی ہے خوشی
جلا دو منکروں کو لکھ کے تم جگہ جگہ
) کعبے میں جب آئے محمد دیکھا علی کے گھر میں علی
سبحان اللہ ماشاء اللہ کہتے ہوئے پاس آئے نبی
یوں آئے ان کے ہاتھ پر
ہو حمد جیسے نعت پر
علی نے آنکھیں کھولیں تو نبی نے یہ کہا
) خیبر میں جب نہ کوئی بھی مرحب سے لڑ سکا
جبریل نے پھر آکے محمد سے یہ کہا
اللہ کہہ رہا ہے اسے دیجیے صدا
اس دن کے واسطے جسے حیدر کہا گیا
پھر یوں ہوا کہ ناد علی لب پہ آگئے
سوئے مدینہ دیکھ کے کہنے لگے نبی
مرحب کو پچھاڑ علی
خیبر کو اکھاڑ علی
میں نے کب سے نہیں سنی
تیری شیر سی دھاڑ علی
کوئی مرد نہیں مرحب سے کون لڑے گا
مشکل میں دین ہے میرا علی آجا علی
اب یہ علم صرف ہے تیرا
) سارا لشکر دیکھ رہا تھا سوئے مدینہ خیبر سے
لیکن اک سلمان تھا ان میں واقف تھا جو حیدر سے
وہ کہہ رہا تھا شان سے
وہ آئے آسمان سے
فلک سے آپ آئیں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.