Quran Mustafa (S.A.w) Hai To Yaseen Fatima (Sa)
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Sibtain Haider
قرآن مصطفی ہے تو یاسین فاطمہ
رب کے لیے ہے لائق تحسین فاطمہ
جو آپ کا نہیں ہے وہ توحید کا نہیں
رب نے بنا لیا ہے یہ آئین فاطمہ
خالق نے ان کو مرکز لعنت بنا لیا
کرنے جو آئے تھے تیری توہین فاطمہ
مولا علی ہوئے کہ حسین و حسن ہوئے
لازم ہیں دین کے لیے یہ تین فاطمہ
کرتا ہے ورد سورہ کوثر کا صبح و شام
مہدی ہے تیری مدح کا شوقین فاطمہ
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.