Nade Ali
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Shahid Baltistani
دوستوں یہ سات ہجری کی بات ہے
جب مسلمانوں کی عزت انتالیس دن سے خیبر میں داؤ پر لگی ہوئی تھی
آخر دست رسالت دعا کے لیے بلند ہوئے
اور لب رسالت پر وحی ناطق کچھ یوں مچلنے لگی
ناد علی مظہر العجائب
علی یا علی،
علی یا علی،
علی یا علی،
پہرہ الہیت پہ ناد علی کا ہے
اک خوف مشکلات پہ ناد علی کا ہے
سایہ عجائبات پر ناد علی کا ہے
احسان کائنات پر ناد علی کا ہے
ہے ورد دھڑکنوں کا یہی ہے علی مدد
ناد علی سمٹ کر بنی یا علی مدد
آدم سے کر رہا ہے سفر یا علی مدد
ہے مرتضی کے زیر اثر یا علی مدد
تعویذ ہے پہن لو اگر یا علی مدد
کرتا ہے مشکلات کو سر یا علی مدد
محشر میں جب نماز بھی دامن چھڑائے گی
بس یا علی مدد کی صدا کام آئے گی
ہے سامنے کی بات نہ سمجھا یہ آدمی
اللہ اب نہ جسم تو رکھتا نہیں کوئی
ذات خدا نے اس لیے خود کو رکھا خفی
دست خدا علی ہے لسان خدا علی
خود آزما کے دیکھو نظر آئیں گے علی
اللہ مدد کہو گے مگر آئیں گے علی
جو فخر مصطفی ہے مدد اس سے مانگیے
جو ناصر خدا ہے مدد اس سے مانگیے
جو دین کا آسرا ہے مدد اس سے مانگیے
جو زندہ معجز
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.