Pehne Hue
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Nayab Hallori
سید نو لاکھ کی خیرات جاں پہنے ہوئے
ہم زمیں پر چل رہے ہیں آسماں پہنے ہوئے
مرد خیبر کے مکاں پر آگ لے کر آئے ہیں
گھر میں جو رہتے تھے کل تک چوڑیاں پہنے ہوئے
ایک ہی لہجے میں بولے ہیں خدا زینب علی
کون جانے کون ہے کس کی زباں پہنے ہوئے
دو قدم آزاد قدموں سے کوئی چل کر دکھائے
جس طرح عابد چلے ہیں بیڑیاں پہنے ہوئے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.