Mah E Barkat
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on General recited by Mir Meesam Abbas
سب سے ہی بڑا ہے یہ فضیلت کا مہینہ
روزہ جو ہیں ان سب پہ عنایت کا مہینہ
اے مومنو رمضان ہے رحمت کا مہینہ
لیکن ہے یہ رمضان تلاوت کا مہینہ
رب نے ہے رکھا اس کو ہدایت کا مہینہ
اس واسطے ہے رب سے یہ قربت کا مہینہ
ہے اس کے لیے رب کا یہ نفرت کا مہینہ
تم اس کو بناؤ جو سخاوت کا مہینہ
پھر اگلے برس آئے گا نعمت کا مہینہ
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.