Sharaf Ye Kabe Ne
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Mir Meesam Abbas
شرف یہ کعبے نے تیرا رجب کو پایا ہے
خدا کا نور فلک سے زمین پہ چھایا ہے
جو بے سہارا ہے انکا یہی سہارا ہے
نبی نے مشکل میں بس یا علی پکارا
علی ہی مشکل میں سب کو بچانے آیا ہے
خدا کا نصری اور میرا آگیا مولا
حجاب انسان کا شاہکار آگیا اعلی
وہ آگیا جو آدم کو بھی بنایا
زبان محمد کی چومے گا آج میرا علی
اتار کر صدقہ بانٹے گا انکا آج جلی
فرشتے دامن کو اپنے کھڑے پھیلایا
علی ولی اللہ کہنا یہی عبادت ہے
معین و میثم پہ مولا کی یہ عنایت ہے
ہاں ماں نے ناد علی پڑھ کے ہم کو پالا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.