Mubahila ki khatir
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on General recited by Miscellaneous
مباحلہ کی خاطر علی کے صحن سے وہ جانے لگے پنجتن دھیرے دھیرے
محمد علی سیدہ فاطمہ اور چلے وہ حسین و حسن دھیرے دھیرے
مباحلہ کی خاطر
یہ میری خدائی میں سارے ولی ہے
یہ سارے محمد یہ سارے علی ہے
نکلتی ہے الفاظ قرآن بن کر
یہ کرتے ہے جب بھی سخن دھیرے دھیرے
مجسم ہے اور ایک صورت قرآں کی
کروں کیا میں تعریف اس کارواں کی
کہ جس کارواں کے ہے قائد محمد
اور پیچھے ہے خیبر شکن دھیرے دھیرے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.