Mohammad ke Sheher me
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Rasool Allah (s.a.w.w) recited by Miscellaneous
قانون مصطفی کا دنیا میں توڑ کے
مولا علی ولی کے دامن کو چھوڑ کے
کس منہ سے جا رہا ہے محمد کے شہر میں
اللہ نے دیکھو کھولا کیسا یہ راز ہے
جس حاجی پر نبی کی بیٹی ناراض ہے
لعنت کما رہا ہے محمد کے شہر میں
دل کی یہی صدا ہے العجل یا امام
غیبت کو اپنی چھوڑ کے آ جائیے امام
بدلہ علی کا لیں گے محمد کے شہر میں
قسمت سے چور ہو کر آیا نبی کے پاس
کھا کر رحم حسین نے رکھ لی ہے اس کی لاج
راہب نے بیٹے پائے محمد کے شہر میں
حق فاطمہ کا کھا کے سوئے ہیں آس پاس
مہدی جو آ جائیں گے کھولیں گے ان کے راز
زندہ عمر جلائیں گے محمد کے شہر میں
جنگ احد سے بھاگے تھے گھوڑوں کو چھوڑ کر
چہرے کو اپنے ڈھانپ کے چادر کو اوڑھ کر
تھکتے تھکاتے آئے تھے محمد کے شہر میں
دل کی ہے یہ تمنا مجلس کریں وہاں
پرچم اٹھائیں غازی کا محفل کریں وہاں
ماتم کریں حسین کا محمد کے شہر میں
کیا خاک جانتے ہیں وہ عظمت رسول کی
کہنے کو صرف رکھتے ہیں الفت رسول کی
اور نعتیں بجا رہے ہیں محمد کے شہر میں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.