Ali (a.s) ki Wilayat
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Miscellaneous
علی کی ولایت اور غازی کا پرچم یہ دونوں کو دل میں بسانا پڑے گا
ہاں ورنہ یہاں بھی جلو گے وہاں بھی اے شیخ جہنم میں جانا پڑے گا
ہاں جنت کے باغوں میں جانا جو چاہو
نشاں سارے سجدوں کے نہ یہ دکھاؤ
یہ رضوان بولا جو جانا ہے جنت
تو پھر داغ ماتم دکھانا پڑے گا
نہ کافی زباں سے ہے ان پر تبرا
خدا روز محشر یہ سب سے کہے گا
جو بچنا جہنم سے چاہو تو ان کو
ہاں سولڈ طمانچہ لگانا پڑے گا
ہاں اس کو صحابی کہیں گے نہیں ہم
کہ چھینی تھی جس نے علی سے خلافت
نبی کے جنازے میں شامل نہیں تھے
حقیقت کو کھل کر بتانا پڑے گا
یہ کہتے ہیں غازی کرم نہ ہو اس پر
کہ جس نے کبھی بھی اٹھایا نہ پرچم
جو تم چاہتے ہو کہ تم پہ کرم ہو
تو غازی کا پرچم اٹھانا پڑے گا
جو چاہو نبی اپنے ہاتھوں کو پھیریں
تو ماتم سے کیوں نہیں یہ سینے سجاتے
جو چاہو سروں پہ رہے ہاتھ ان کا
نشان قمہ پھر دکھانا پڑے گا
تو حافظ قرآں ہے یہ تو بتا دے
نہ قرآں بچے گا جو نقطہ ہٹا دے
وہ نقطہ کہ جس میں ہے قرآں سمایا
وہ نقطہ میری جاں بتانا پڑے گا
نبی سے شفاعت نہ تم پا سکو گے
یہ کہتا ہے جواد تڑپتے رہو گے
یہ سجاد کہہ دو شفاعت جو چاہو
تو پھر بغض حیدر ہٹانا پڑے گا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.