Ana Buturabi
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Mir Hasan Mir
کیا خاک وہ ڈریں گے لحد کے حساب سے
منسوب ہیں جو خاک در ابو تراب سے
روز ازل سے ہے بس یہ عقیدہ
تسبیح میری یہی ہے وظیفہ
مشکل کشا میرا مولا علی ہے
جس کے سبب سب کی مشکل ٹلی ہے
ہے یہ ہی تو میری کامیابی انا بوترابی
میں شراب ولا کا شرابی انا بوترابی
میرے ہاتھوں میں نہج البلاغہ
روز سنتا ہوں خطبہ علی کا
دل کے منبر پہ بیٹھے ہیں حیدر
ہیں میرے ساتھ سلمان و ابوذر
میرا مشکل کشا حیدر، میرا حاجت روا حیدر
میرا عقدہ کشا حیدر، میرے دل کی صدا حیدر
میں ازل سے علی کا صحابی انا بوترابی
میری منزل فقط کوئے حیدر
مالکن میری بانوئے حیدر
میرا چہرہ صدا سوئے حیدر
میری مٹی میں خوشبوئے حیدر
عزت اللہ علی حیدر، حجت اللہ علی حیدر
آیت اللہ علی حیدر، قدرت اللہ علی حیدر
ساری دنیا فقط ہے ترابی انا بوترابی
کس نے کہا عقیدے چھپانے کا روز ہے
کھل کر منافقوں کو جلانے کا روز ہے
تیرہ رجب کو شیخ چھپے پھر رہے ہیں یوں
کہ اپنا اصلی باپ بتانے کا روز ہے
ہے خوشی سے جو چہرہ گلابی انا بوترابی
ہے کرم ہم پہ رب علی کا
ذکر حیدر جو ورث
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.