Ghadeer Ka Rasta Na Chodna
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Ghadeer recited by Mir Hasan Mir
علی علی علی علی حیدر علی حیدر حیدر
من کنت مولا فعلی مولا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
سب چھوڑ دینا ذکر، سب چھوڑ دینا ذکر علی کا نہ چھوڑنا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
پھل ایک روز دے گا ایک روز یہ بولے ابو تراب
میثم تم اس درخت کو پیاسا نہ چھوڑنا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
بغض علی کی آگ سے جلتے ہیں جن کے دل
ذکر علی سے ان کو جلانا نہ چھوڑنا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
ہم کو یہ مائیں دیتی ہیں جھولے میں یہ لوریاں
ماتم ماتم ماتم نماز تو تبرا نہ چھوڑنا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
من کنت مولا فعلی مولا
من کنت مولا فعلی مولا
زہرا نے خواب میں ابو اسحاق سے کہا
قاتل حسین کا کوئی قاتل حسین کا کو زندہ نہ چھوڑنا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
مولائیو غدیر کا رستہ نہ چھوڑنا
شیعہ ہو تم علی کے سجاد کی طرح
ماتم کے ساتھ ساتھ مصلی نہ چھوڑنا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.