Ali shere khuda haider haider
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Mir Hasan Mir
حیدر حیدر حیدر حیدر
علی علی علی علی علی علی حق علی علی
حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
تیرا دربار دنیا میں مقدر ساز ہے مولا
جسے پرواز تو دیدے وہی شہباز ہے مولا
پس پردہ محمد سے سر معراج جو بولا
ہمیں لہجے سے لگتا ہے تیری آواز ہے مولا
سفیر کبریا حیدر حیدر
محمد کی دعا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
دل سیر ہے گدائے جناب امیر کا
خالی کبھی رہا نہیں کاسہ فقیر کا
مطلب یہی ہے ہاتھ کی ہر ایک لکیر کا
دامن نہ چھوٹنے پائے جناب امیر کا
امیر دوسرا حیدر حیدر
محمد کی دعا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
تیرے آنے پہ کھلتی ہے جدار خانہ کعبہ
بہ قدر ظرف کہتے ہیں تیرے عارف ہیں جو مولا
نماز پنجگانہ کا مزہ اپنی جگہ لیکن
ہمیں تسبیح لگتا ہے علی کے نام کا نعرہ
کہو مل کر ذرا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
خوش آزمین محلہ رہے فضائے نجف
ریاض خلد بھی ہے شائق ہوائے نجف
مریض کے لیے اکسیر ہیں یہ دو نسخے
غبار مرقد شبیر اور ہوائے نجف
دلیل کربلا حیدر حیدر
محمد کی دعا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
تیری مرضی سے چلتا ہے نظام دو جہاں مولا
تیرے کن کا نتیجہ ہے زمین و آسماں مولا
تیری زوجہ کے صدقے میں سبھی کو رزق ملتا ہے
تیرے صدقے ملنگوں کی لگی ہیں روٹیاں مولا
فقیروں کی صدا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
پتھر پہ علم دین کا گاڑا کس نے
للکار کے مرحب کو پچھاڑا کس نے
اصحاب پیمبر تو سبھی تھے موجود
بولو بولو در خیبر کو اکھاڑا کس نے
شاہ خیبر کشا حیدر حیدر
محمد کی دعا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
ابو طالب ابو طالب ابو طالب ابو طالب
سب پر ہے احسان علی کے بابا کا
دین نبی ہے دان علی کے بابا کا
ہاں اس کا بنانے والا تکلم شیعہ تھا
نکلے یہاں سے جو ہے دشمن شیعوں کا
ہے یہ پاکستان علی کے بابا کا
ہے یہ پاکستان علی کے بابا کا
وطن کا آسرا حیدر حیدر
محمد کی دعا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
قلندر لال لال لال مرشد لال
سیون والا پیر سدا رہ باب دل دے اندر
قلندر
جھولے جھولے لال دم مست قلندر
سہون دے سرکار دم مست قلندر
ولیاں دا سردار قلندر
سردار قلندر
کر دیا بیڑا پار قلندر
ہاں
پار قلندر
سب دی خالی جھولیاں بھر دے حیدر دا یہ نوکر
قلندر کی صدا حیدر حیدر
محمد کی دعا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
علی شیر خدا حیدر حیدر
غرور کبریا حیدر حیدر
وصی مصطفی حیدر حیدر
قلندر لال لال لال مرشد لال
سیون والا پیر سدا رہ باب دل دے اندر
قلندر
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.