Sar dare Aale Mohammad
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Mir Hasan Mir
مولا یا مولا
السلام اے مصطفی
السلام اے مرتضی
السلام اے سیدہ
السلام اے مجتبی
یا شہید کربلا
سر در آل محمد پر جھکانا چاہیے
اپنی نسلوں کو وفاداری سکھانا چاہیے
سر در آل محمد پر جھکانا چاہیے
آئے خود جنت کسی محتاج کو کردے عطا
مجھ کو جنت کی جگہ عاشور خانہ چاہیے
سر در آل محمد پر جھکانا چاہیے
کوئی ناموس رسالت پر اگر حملہ کرے
ایسے مردہ شخص کو زندہ جلانا چاہیے
سر در آل محمد پر جھکانا چاہیے
آدمی کو صاحب ایمان ہونے کے لیے
دھوم سے جشن ابوطالب منانا چاہیے
سر در آل محمد پر جھکانا چاہیے
باپ کی جاگیر پر بیٹے کا حق ہے اس لیے
ایک علم کعبے کی چھت پر بھی لگانا چاہیے
سر در آل محمد پر جھکانا چاہیے
جن کے دل میں جل رہا ہے بغض حیدر کا دیا
ان کو قبروں میں نہیں شمشان جانا چاہیے
سر در آل محمد پر جھکانا چاہیے
جو عریضے جسم پر لکھتا ہوں میں زنجیر سے
فن یہی مولا میری نسلوں میں آنا چاہیے
سر در آل محمد پر جھکانا چاہیے
یہ سبق اکبر دیا ہے ہم کو میثم نے سدا
کچھ بھی ہو جائے عقیدے کو بچانا چاہیے
سر در آل محمد پر جھکانا چاہیے
مولا یا مولا
یا شاہ کرب و بلا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.