Suno arsh walo Sehra ali ka
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Mir Hasan Mir
مبارک-
علی علی
مرحبا-
مدینہ نبوی کو سجایا جاتا ہے،
زمین صحرا کو جنت بنایا جاتا ہے،
خدا کی ساری خدائی کھڑی ہے سننے کو،
ابو تراب کا سہرا سنایا جاتا ہے
مبارک-
مبارک مبارک تمہیں یا نبی
علی اور زہرا کی شادی ہوئی،
{سنو عرش والوں سنو فرش والوں
میں سہرا علی کا سنانے چلا ہوں} -
جو سن کر یہ سہرا ہے جلتے ہمیشہ-
انہیں اور بھی میں سنانے جلانے چلا ہوں
) پڑھوں تیرے دادا کی شادی کا منظر،
اے میرے امام زمانہ مدد کر
مولا مدد کر
تصور میں ہر ایک مومن کو-
علی کا باراتی بنانے چلا ہوں
) خدا کہتا ہوگا اگر ہوتا کعبہ،
میرے گھر سے ہی جاتی (بارات اسکی)-
یہ میرا ولی ہے سو اسکے لیے میں
مدینے کو کعبہ بنانے چلا ہوں
) خدا کے ولی کی ہے شادی کا موقع،
سوائے چراغوں کے کچھ نہ جلے گا،
کہا یہ فرشتے نے حکم خدا سے
میں نار جہنم بجھانے چلا ہوں
) عطا کرکے حیدر کو زہرا سی زوجہ،
پکارا فلک پر یہ (معبود میرا)-
علی نے بنائی ہے قسمت جہاں کی
علی کی میں قسمت بنانے چلا ہوں
) خدا کہہ رہا تھا محمد فلک پر،
کئی بار آئے تھے زہرا کی خاطر،
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.