Khuda ke ghar mein ali inqelab le aaye (Jashn)
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Mir Hasan Mir
خدا کے گھر میں علی انقلاب لے آئے
جہاں چراغ نہ تھا آفتاب لے آئے
کتاب سے نہ ہوئی موت جب نصاری کو
تو نبی خلاصہ ام الکتاب لے آئے
ہمیشہ دشمن حیدر سے دور دور رہو
عجب نہیں کہ وہ کوئی عذاب لے آئے
گئے زیارت قبر حسین کو جو لوگ
ہر ایک گام پہ حج کا ثواب لے آئے
جو کردگار نے تیار کی تھی روز الست
غدیر والے وہ کہنہ شراب لے آئے
جہاں میں کوئی علی کا جواب لا نہ سکا
مگر علی ہی خود اپنا جواب لے آئے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.