Ghadeer e khum ka suraj
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Ghadeer recited by Mir Hasan Mir
غدیر خم کا سورج کام کیا پرکار کرتا ہے
کسی کو نور کرتا ہے کسی کو نار کرتا ہے
ولایت سے علی کی آج جو انکار کرتا ہے
وہ اپنے بدنصب ہونے کا خود اقرار کرتا ہے
نشان دیوار کا یہ آج بھی اقرار کرتا ہے
کعبہ ٹوٹ کر مولا علی سے پیار کرتا ہے
ہنسی میثم کے ہونٹوں پر دم آخر ہے کیوں مولا
مجھے لگتا ہے جیسے آپ کا دیدار کرتا ہے
یہی پہچان ہے لوگو زمانے میں مقصر کی
زباں اقرار کرتی ہے، عمل انکار کرتا ہے
نصیری سے بڑا مشرک نہیں دیکھا کوئی میں نے
جو اپنے ہی خدا کی بات کا انکار کرتا ہے
نشان دیوار کا یہ آج بھی اقرار کرتا ہے
کہ کعبہ ٹوٹ کر مولا علی سے پیار کرتا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.