Qalandar saee'n
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Mir Hasan Mir
حیدریم قلندرم مستم
بندہ مرتضی علی ہستم
پیشوا تمام رندانم
کہ سگ تو شہر یزدانم
دم دم سخی سردار قلندر مہان
علی علی علی
میرے مرشد میرے سردار قلندر سائیں
ہو کرم
ہو کرم ہم پہ پھر ایک بار قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
میرے مرشد میرے سردار قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
سندھ والو یہ تمہیں چین سے سونا ہے نصیب
شہر سیون میں ہے بیدار، قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
میرے مرشد میرے سردار قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
تو نے لہرا دیا گھر گھر پہ علم غازی کے
تجھ سے راضی ہے علمدار، قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
میرے مرشد میرے سردار قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
میرا دل کہتا ہے شبیر بلاتے ہوں گے
لال کہہ کر تمہیں ہر بار، قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
گونجتا رہتا ہے ہر وقت تیرے روضے پر
نعرہ، نعرہ حیدر کرار، قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
ہے یہی لشکر مہدی میں بھی ہوگی موجود
آپ کے نام کی تلوار، قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
ان دھماکوں کی دھمک سے نہیں ڈرنے والے
تیرے دربار کے زوار، قلندر سائیں
غسل میت نہ کہنا میرے غسل کو
اجلے ملبوس کو مت کفن نام دو
میں چلا ہوں میں چلا ہوں علی سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آ گئی
علی علی علی علی، علی علی علی علی
میرے مرشد میرے سردار قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
وہ تکلم کی طرح ڈالے گا مستی میں دھمال
جو تجھے دیکھ لے ایک بار، قلندر سائیں
علی علی علی علی، علی علی علی علی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.