Mene Jab Bhi Pukara Ya Qasim a.s
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Qasim (a.s) recited by Mir Hasan Mir
میں نے جب بھی پکارا یا قاسم
آگئے مثل مرتضی قاسم
مجھ کو لکھنی تھی مدح شبر کی
میں نے کاغذ پہ لکھ دیا قاسم
تو نے کرنی ہے خلد کی تقسیم
اس لیے نام ہے تیرا قاسم
معترض ہیں جو صلح شبر پر
ان کا منہ تو نے سی دیا قاسم
آستینیں الٹ کر میدان میں
تم نے لشکر الٹ دیا قاسم
ساتھ ارزق لا کے اس کی نسلوں کو
تم نے تقسیم کردیا قاسم
ظہور شہزادہ قاسم مبارک
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.