Masoom sakina pyasi
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Sakina (s.a) recited by Ali Zia Rizvi
معصوم سکینہ پیاسی ہے
یہ سوکھے ہوئے لب خشک زباں
بے تاب اتش سے ننھنی سی جاں
---معصوم سکینہ
یہ تشنہ لبی یہ جلتی زمین
پانی کا کوئی امکان نہیں
نازک سے جگر سے اٹھتا دھواں
---معصوم سکینہ
بچی کی صدا پانی پانی
آنکھوں میں حرم کی ویرانی
مضطر ہے پھوپھی بے تاک ہے ماں
---معصوم سکینہ
کیا کوزہ گر کر ٹوٹ گیا
یا آس کا دامن چھوٹ گیا
کیا اب نہ چاچا آئیں گے یہاں
---معصوم سکینہ
اے پتھر دل بہتے دریا
تجھ کو بھی ترس آیا نہ ذرا
کس کام کا تیرا اب رہا
---معصوم سکینہ
عباس تھے اتنے شرمندہ
ساحل پہ یہ کہ کے دم توڑا
کس منہ سے بھلا میں جائوں وہاں
---معصوم سکینہ
لکھوں بھی تو کیا لکھوں اختر
لرزہ ہے قلم پانی میں جگر
نوحہ ہے میرا یہ اشک رواں
---معصوم سکینہ
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.