Sun Lain wo jin kay liye
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Mehdi (a.s) recited by Mir Hasan Mir
سن لیں وہ جن کے لیے
ذکر علی بار ہے
سن لیں وہ جن کے لیے
ذکر علی بار ہے
سن لیں وہ جن کے لیے
ذکر علی بار ہے
ذکر علی بار ہے
:
آج بھی پردے میں حیدر کرار ہے
:
اس کو ہے سب کی خبر
رکھتا ہے سب پر نظر
رکھتا ہے سب پر نظر
اس کو ہے سب کی خبر
اس کو ہے سب کی خبر
رکھتا ہے سب پر نظر
رکھتا ہے سب پر نظر
کون ہے غدار اور کون وفادار ہے
:
قائل شیطان تو ہے
قائل غیبت نہیں
قائل غیبت نہیں
قائل شیطان تو ہے
قائل شیطان تو ہے
قائل غیبت نہیں
قائل غیبت نہیں
ہائے مسلمان بھی
ہائے مسلمان بھی
کتنا سمجھدار ہے
:
لگتا ہے تیغ علی
گزری ہے یہاں سے ابھی
گزری ہے یہاں سے ابھی
لگتا ہے تیغ علی
لگتا ہے تیغ علی
گزری ہے یہاں سے ابھی
گزری ہے یہاں سے ابھی
رن میں جو چاروں طرف
رن میں جو چاروں طرف
لاشوں کا انبار ہے
:
لاکھ دوائیں کرے
ٹھیک نہ ہوگا کبھی
ٹھیک نہ ہوگا کبھی
لاکھ دوائیں کرے
لاکھ دوائیں کرے
ٹھیک نہ ہوگا کبھی
ٹھیک نہ ہوگا کبھی
آل محمد کے جو
آل محمد کے جو
بغض میں بیمار ہے
:
منکر اشک عزا
سوچ لے اتنا ذرا
سوچ لے اتنا ذرا
منکر اشک عزا
منکر اشک عزا
سوچ لے اتنا ذرا
سوچ لے اتنا ذرا
غیب میں بیٹھا ہے جو
غیب میں بیٹھا ہے جو
غیب میں بیٹھا ہے جو
وہ بھی عزادار ہے
سن لیں وہ جن کے لیے
ذکر علی بار ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.