Jeet gaya laal qalandar
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Farhan Ali Waris
کر تو لیا ظلم قلندر کی زمین پر
روک سکا کون بھلا ذکر قلندر
اگلی سحر آئی تو دنیا نے یہ دیکھا
پھر وہی میلہ، وہی نوبت، وہی لنگر
بولو بولو سخی لال قلندر مہان
علی علی علی علی
جھولے لال بولو علی علی علی علی
سونا لال بولو علی علی علی علی
جھولے لال بولو سونا لال بولو
ہار گیا ہے دشمن حیدر
جیت گیا جیت گیا جیت گیا لال قلندر
سج گیا میلہ سہون کی زمین پر
جیت گیا لال قلندر
لال قلندر، لال قلندر
مست جھولے لال قلندر
پھر سے اسی شان کا میلہ یہ سجا ہے
سارے شہیدوں کا لہو بول رہا ہے
کہتے ہیں سارے لبیک قلندر
جیت گیا لال قلندر
نعروں سے پھر سے یہ فضا گونج رہی ہے
عشق قلندر میں یہ نوبت جو بجی ہے
وجد میں آئی شام قلندر
جیت گیا لال قلندر
جو ہے سگ کوئے قلندر وہ کہے گا
ذکر قلندر نہ رکا ہے نہ رکے گا
جاؤ دھمالیں نعرہ لگا کر
جیت گیا لال قلندر
نگری قلندر کی ملنگوں کی زمین ہے
پرچم غازی کے سبب اور حسیں ہے
کتنا حسیں ہے آج یہ منظر
جیت گیا لال قلندر
آج بھی اس در پہ سنورتے ہیں مقدر
جاتے ہیں فرحان سبھی جھولیاں بھر کر
کیوں نہ کہے پھر دنیا سے مظہر
جیت گیا لال قلندر
جھولے لال بولو علی علی علی علی
سونا لال بولو علی علی علی علی
جھولے لال بولو سونا لال بولو
علی علی علی علی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.