Haider Haider Haider
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Farhan Ali Waris
حیدر حیدر حیدر
علی ولی کی ولا کے اسیر بیٹھے ہیں
قسم خدا کی سبھی با ضمیر بیٹھے ہیں
بنی تھی رجب ایک لکیر کعبے میں
اسی لکیر کے سارے فقیر بیٹھے ہیں
حیدر حیدر حیدر حیدر
نفس نبی زہرا کا شوہر
حیدر حیدر حیدر حیدر
فاتح خیبر کعبے کا گوہر
حیدر حیدر حیدر حیدر
وقت ظہور قریب جو آیا
جھوم کے یہ کہنے لگا کعبہ
تیرے لیے ہی بنا ہے یہ گھر
حیدر سے منسوب جو ہوگا
اس کو خدا مٹنے نہیں دے گا
دیکھ لو خود کعبے میں جا کر
پڑھ دے اگر زندہ کا جنازہ
زندہ بھی ہو جاتا ہے مردہ
زندہ کرے پھر مار کے ٹھوکر
زندہ ہے دنیا میں یہ کہہ کر
میثم قنبر مالک اشتر
مرتے کہاں ہیں تیرے نوکر
ناد علی پڑھ کر جو پکارا
پلکیں ادھر جھپکیں اور آیا
کرنے مدد بس ایک صدا پر
ہر غم ہر مشکل میں پکارا
مومن کا ہے ایک ہی نعرہ
ہر لمحہ دم مست قلندر
ہوگر
الف سے لو انسان علی
بے سے کامل برہان علی
تے سے تطہیر کی جان علی
ثے سے ثقلین کی شان علی
ہر مخفی بات کا راز علی
اور
جیم سے پاک جواز علی
م
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.