Na koi amal hai
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Rasool Allah (s.a.w.w) recited by Ali Shanawar And Ali Jee
نہ کوئی عمل ہے نہ میں پارسا ہوں
میری بات تیرے کرم سے بنی ہے
{میں کچھ بھی نہیں ہوں مگر یہ شرف ہے
کہ رخ میرے آقا کا میری طرف ہے}
ارے میں تو بس ان کے در کا گدا ہوں
{میرے مصطفی کے جو در کا گدا ہے
حقیقت میں دیکھو تو وہ بادشاہ ہے}
تیری نظر رحمت کا طالب رہا ہوں
{جہاں مانگتا ہوں وہ تیرا ہی در ہے
مجھے ناز ہے تو اسی بات پر ہے}
میرے آقا تیرے میں در کا گدا ہوں
{بھٹکنے سے مولا نے مجھ کو بچایا
سدا مجلسوں میں ہے مجھ کو بلایا}
تیری ذات سے معتبر ہو گیا ہوں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.