Tu Ali Ki Karta Hai Humsari
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Ali Shanawar And Ali Jee
یا علی تو علی کی کرتا ہے ہمسری
یہ تیرے ضمیر کی بھول ہے
تجھ میں علی کی ولا نہیں
تیری بندگی بھی فضول ہے تو علی کی کرتا ہے ہمسری
یہ جو کر رہا ہے تو سختیاں میرے پیار کا ہے یہ امتحان تجھے تخت پر بھی سکون نہیں مجھے دار پر بھی ملی اماں میں عدو کو کیوں نہ عدو کہوں
میری زندگی کا اصول ہے میں مروں تو لب پہ ہو یا علی
مجھے ایسا مرنا قبول ہے تو علی کی کرتا ہے ہمسری
وہ علی جمال انعام وہ علی جو حاصل کل کفن اسے کیا کہوں تو خود بتا چلو تجھ پہ چھوڑا یہ فیصلہ جسے حق نے بخشا ہے مرتبہ جو ازل سے شوہر بتول ہے جہاں جاگتا تو امام ہے کبھی سو گیا تو رسول ہے تو علی کی کرتا ہے ہمسری یہ تیرے ضمیر کی بھول ہے تجھ میں علی کی ولا نہیں تیری بندگی بھی فضول ہے یا علی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.