Aao Mushkil Kusha ki shaan suno
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Akber Naqvi & Group
آؤ مشکل کشا کی شان سنو
علی ہے بولتا قرآن سنو
خدا کے گھر میں علی کی آمد ہے
خدا کے گھر میں شہادت ہے
حیدر مولا علی مولا
علی کا نعرہ دلوں کی طاقت ہے
علی کا ذکر عبادت ہے
میری ملت کے نوجوان سنو
علی ہے بولتا قرآن سنو
علی ولی کو اٹھا کے ہاتھوں میں
نبی نے سب کو دکھایا
جس کا میں مولا اس کا علی مولا
نبی نے سب کو بتایا
خم غدیر کا اعلان سنو
علی ہے بولتا قرآن سنو
اسد اللہ ہے کرم اللہ ہے
علی ہے رب کی رضا بھی
عین اللہ ہے وجہ اللہ ہے
علی ہے دست خدا بھی
علی ہے بولتا قرآن سنو
حسینی جذبہ ابھرتا ہے
علی کے نام کا نعرہ
یزیدیت کو پچھاڑتا ہے
علی کے نام کا نعرہ
علی ہے مصطفی کی شان سنو
علی کی الفت منافقوں کو
کبھی لحد میں ہوئی ہے
منافقوں کی تمام نسلیں
اسی سے بھسم ہوئی ہیں
علی کا عشق ہے ایمان سنو
میرے مولا کے حقیقی عاشق کو
کوئی وبا نہ مارے گی
زبانوں پر اپنے رکھو ورد حیدر
وبا یہ ڈر کے بھاگے گی
علی ہے مومنوں کی جان سنو
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.