Allah Muje Lashkare mehdi se mila de
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Mehdi (a.s) recited by Ali Safdar
اللہ مجھے لشکر مہدی سے ملا دے
اللہ مجھے لشکر مہدی سے ملا
دے آمین
ایسا نہ ہو آقا میرا ہل من کی صدا
دے
نظروں کو میری لائق دیدار بنا دے
پردہ جو پڑا ہے میری آنکھوں پہ اٹھا
دے
ہادی زماں رخ اپنا پرنور دکھا دے
اللہ مجھے لشکر مہدی سے ملا دے
اللہ مجھے لشکر مہدی سے ملا
دے آمین
ہر اک نشاں کفر و ضلالت کا مٹا دوں
ہر راہ میں اک دیپ صداقت کا جلا دوں
اس خیر عمل کی مجھے توفیق
خدا دے
اللہ مجھے لشکر مہدی سے ملا
دے آمین
لکھ دے میری تقدیر میں مولا کی
غلامی
حاصل مجھے ہو جائے یہ اعزاز دوامی
ہر خواہش دنیا کو میرے دل سے
مٹا دے
اللہ مجھے لشکر مہدی سے ملا
دے آمین
شامل رہے لہجے میں سدا حرف
صداقت
شمشیر تلے میں بھی کروں کوئی عبادت
اے کاش مجھے فاطمہ زہرا یہ دعا دے
اللہ مجھے لشکر مہدی سے ملا
دے آمین
شبیر کے انصار میں شامل ہو میرا
نام
جو حر کا ہو محشر میں وہی ہو
میرا انجام
خاک قدم حضرت شبیر بنا
دے
اللہ مجھے لشکر مہدی سے ملا
دے آمین
دیکھوں نہ اگر اٹھتے ہوئے پردہ
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.