Aaj Masjid Na Jaiye Baba
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Sangat Babul Hawaij
آج گھر میں نماز پڑھ لیجیے، آج مسجد نہ جائیے بابا
ایسے پردیس میں نہ زینب کو اب یتیما بنائیے بابا
سر پہ اماں کا بھی نہیں سایا، اس پہ دشمن زمانہ سارا ہے
آپ گھر چھوڑ جائیں گے بابا، کون زینب کا پھر سہارا ہے
میں مصلہ بچھائے دیتی ہوں، کچھ ترس ہم پہ کھائیے بابا
چومتے ہیں لبوں کو شبّر کے، کبھی شبیر کا گلا روک
گھر میں چلنا مجھے سکھاتے ہیں، چومتے ہیں کبھی در او کر
چومتے ہیں جو بازوئے عباس، بات کیا ہے بتائیے بابا
زخمی پہلو پہ ہاتھ رکھے ہوئے، میں نے اماں کو خواب میں دیکھا
فجر کیسی یہ آتی ہے بابا، کیوں یہ گھبرا رہا ہے دل میرا
ساتھ عباس کو بھی لے جائیے، یوں اکیلے نہ جائیے بابا
بولے حیدر یہ عالیہ سے، بحر یہ مقدر ہے تیرے بابا کا
ابن مرجن کی ضرب سے زینب، تیرے بابا کا سر کھلا ہوگا
یہی وعدہ تھا مصطفیٰ سے کیا، اب نہ کہنا نہ جائیے بابا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.