Nikla tha janaza jo ghar laut ke aaya hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hasan (a.s) recited by Nasir Asghar Party
نکلا تھا جنازہ جو، گھر لوٹ کے آیا ہے
کس کس طرح سے آل کو اُمّت نے ستایا ہے
ہائے زہر نے ٹکڑے کیے شبّرؑ کے جگر کے
ہائے تیروں کا بادل تو تابوت پہ چھایا ہے
ہائے فاتحِ خیبرؑ کو لے آئے بنا قیدی
ہائے بنتِ محمدؐ پہ دروازہ گرایا ہے
مولا حسنؑ کے چوم کے لب کہتے تھے احمدؐ
ہائے ان لبوں سے جگرِ حسنؑ تشت میں آیا ہے
کربل میں میرا بھائی، دے اکبرؑ و اصغرؑ جب
قربان کرنا قاسمؑ فرواں کو بتایا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.