Aey Fajar Ruk Ja Aai Zainab Ki Sada
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Abnan Ali Shaheed Party
اے فجر رُک جا آئی زینب کی صدا
تیرے دامن میں چھپی ہے میرے بابا کی قضا
تجھ سے تعبیر جڑی ہے جو خواب دیکھا ہے
خون میں ڈوبی ہے دیکھی میں نے اماں کی ردا
آج رُک جا اے فجر توں پھر آیو کربل
میں تجھے پال کے دوں گی ہائے جواں اکبر سا
ضرب بابا کو جو دینی ہے مجھکو دے دینا
شام بازار میں ہو گا جب کُھلا سر میرا
اور بھی سجدوں میں سر اے تیغ دیکھ ذرا
کیا تجھے سجدے میں میرا ہائے بابا ہی ملا
جون چہرے پے فجر کے ہیں آج بھی چھینٹے
سر حیدر سے لہو جو ہائے کوفہ میں اُٹھا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.