Kar diya islam
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala recited by Hasan Sadiq
یا حسین السلام
السلام یا حسین
کر دیا اسلام کو ہے سرخ رو شبیر نے
اس کی خاطر کی ہے ایسی جستجو شبیر نے
آنکھ میں آنسوں تھے ہر ایک کی شب عاشور کو
کی ہے اس انداز سے گفتگو شبیر نے
کر دیا اسلام کو ہے۔۔۔
لے کے آئے تھے لعیں جو کربلا کے دست میں
خاک میں وہ سب ملا دی آرزو شبیر نے
کر دیا اسلام کو ہے۔۔۔
نہ کیا نہ کر سکے گا کوی غازی اس طرح
خون میں جیسے کیا ہے وضو شبیر نے
کر دیا اسلام کو ہے۔۔۔
کفر کے ہاتھوں یہ دیں کے چھد گےء تھے جو لباس
وہ ذبح سب کر دیا ہے وہ رفو شبیر نے
کر دیا اسلام کو ہے۔۔۔
اے امیر اس دین کی خاطر بلا کے دشت میں
کر دیےء قربان بیٹےخو برو شبیر نے
کر دیا اسلام کو ہے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.