Ummat ne hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on General recited by Hasan Sadiq
بعد رسول کیسا یہ انقلاب آیا
امت نے ہے بھولائی توقیر مصطفی کی
پامال ہو رہی ہے تصویر مصطفیٰ کی
یثرب میں کربلا میں مشہد میں سامرہ میں
لوٹی ہے امتیوں نے جاگیر مصطفیٰ کی
پامال ہو رہی ہے تصویر مصطفیٰ کی
امت نے ہے بھولائی۔۔۔
اے کلمہ پڑھنے والوں اسلام کیا یہی ہے
پہنے ہوئے ہے عطرت زنجیر مصطفیٰ کی
پامال ہو رہی ہے تصویر مصطفیٰ کی
امت نے ہے بھولائی۔۔۔
قایل ہو مصطفیٰ کی عظمت کے تو بتاؤ
جھٹلای کیوں ہے تم نے تحریر مصطفیٰ کی
پامال ہو رہی ہے تصویر مصطفیٰ کی
امت نے ہے بھولائی۔۔۔
من جملہ انبیاء ہم نے نگاہ کی ہے
اولاد مرتظی ہے تفسیر مصطفیٰ کی
پامال ہو رہی ہے تصویر مصطفیٰ کی
امت نے ہے بھولائی۔۔۔
کرتے رہیں گے مومن سینہ زنی ہمیشہ
لکھتا رہے گا مدحت یہ آمیر مصطفیٰ کی
پامال ہو رہی ہے تصویر مصطفیٰ کی
امت نے ہے بھولائی۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.