Mera hussain shariyat
Noha Lyrics & Urdu Writeup on General recited by Hasan Sadiq
دونوں جہاں روشن ہوے احمد کے نور سے
میرا حسین شریعت کی روشنائی ہے
کہ جس نے دیں پہ بہتر کی جاں لٹای ہے
یزید جبر کی آغوش کا پروندا ہے
حسین حق و صداقت کی رہنمائی ہے
کہ جس نے دیں پہ بہتر کی جاں لٹای ہے
میرا حسین شریعت۔۔۔
اس کی ذات سے کاینات میں اجالا ہے
بجز حسین کے تاریکیوں آی ہے
کہ جس نے دیں پہ بہتر کی جاں لٹای ہے
میرا حسین شریعت۔۔۔
بجز بشر کے ملایک فلک ابر روے
علی کے لال کو روی یہ کل خدای ہے
کہ جس نے دیں پہ بہتر کی جاں لٹای ہے
میرا حسین شریعت۔۔۔
عطا کے بعد یہ حر نے کہا کے اے مولا
حسین تیری طبیعت میں کبریائی ہے
کہ جس نے دیں پہ بہتر کی جاں لٹای ہے
میرا حسین شریعت۔۔۔
ہر ایک بات یقیں سے میں کہہ رہا ہوں امیر
علی ولی کے ملنگوں میں بے ریائی ہے
کہ جس نے دیں پہ بہتر کی جاں لٹای ہے
میرا حسین شریعت۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.