Akbar chala hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Ali Akbar (a.s) recited by Anj. Masoomeen
اکبر چلا ہے مرنے کو
کوی بڑھ کے اس کو رو کو
زینب نے اس کو پالا ہے
لیلیٰ کا چاند نکلا ہے
اٹھارہ سال والے کو
کوی بڑھ کے اس کو رو کو
اکبر چلا ہے۔۔۔
بھیا نظر نہ اسکو لگے
شادی ہو اس کی پھولے پھلے
ارمان پورے ہونے دو
کوی بڑھ کے اس کو رو کو
اکبر چلا ہے۔۔۔
صدقہ اتار لوں اس کا
دے وقت مجھکو میرے خدا
رک جاے اس کو اتنا کہوں
کوی بڑھ کے اس کو رو کو
اکبر چلا ہے۔۔۔
شبیر کا ہے نور نظر
زندہ ہے دواہشیں مادر
زینب کی آرزو ہے وہ
کوی بڑھ کے اس کو رو کو
اکبر چلا ہے۔۔۔
ماں غمزدہ یہ کہتی ہے
زینب دہائی دیتی ہے
لب اپنے کوی تو کھولو
کوی بڑھ کے اس کو رو کو
اکبر چلا ہے۔۔۔
لیلیٰ کے دل کی ہے دھڑکن
اقبال کے ہیں لب پہ سخن
صابر سے نوحہ یہ سن لو
کوی بڑھ کے اس کو رو کو
اکبر چلا ہے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.