Har waqt zamane
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Nasir Asghar Party
ہر وقت زمانے سارے میں
شبیر کا ماتم ہوتا ہے
سجاد تو رونے والے ہیں
تطہیر کا ماتم ہوتا ہے
رونا بھی عبادت ہے لیکن
اس کو عبادت کہتے ہیں
کچھ آگ پہ ماتم کرتے ہیں
زنجیر کا ماتم ہوتا ہے
ہر وقت زمانے۔۔۔
وہ بازو کون سے ہے دیکھو
کٹ کر بھی علم کے ساتھ رہے
اس فاتح خیبر حیدر کی
تصویر کا ماتم ہوتا ہے
ہر وقت زمانے۔۔۔
ہمشکل پیمبر کو دیکھو
برچھی کو سنبھالے سوے ہیں
قاسم پہ جوانی روتی ہے
بے شیر کا ماتم ہوتا ہے
ہر وقت زمانے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.