Azan hai mustafa
Noha Lyrics & Urdu Writeup on General recited by Tableegh e Imamia
اذاں ہے مصطفیٰ اور مرتظی میری اقامت ہے
یہی مذہب ہے میرا اور یہی میری عبادت ہے
یہ کیوں شبیر کی دریا دلی پر حر کو حیرت ہے
خیاتیں بخش دینا اس گھرانے کی تو عادت ہے
اذاں ہے مصطفیٰ۔۔۔
اسیری بے ردائی ہے عطش ہے سر ہے نیزوں پر
زہرا دیکھو نبی کی آل پر کیسی قیامت ہے
اذاں ہے مصطفیٰ۔۔۔
سہارا دو زرا عباس آ کر اپنے بھائی کو
ضعیفی ہے نقاہت ہے جواں بیٹے کی میت ہے
اذاں ہے مصطفیٰ۔۔۔
اسے تو دیدو پانی شہ یہ فرماتے تھے اعدا سے
بھلا چھ ماہ کے بچے سے تم کو کیا عداوت ہے
اذاں ہے مصطفیٰ۔۔۔
یہاں ہے کربلا عقبہ میں ہے باغ ارم محشر
یہاں بھی ایک جنت ہے وہاں بھی ایک جنت ہے
اذاں ہے مصطفیٰ۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.