Chala hai karbala ko
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala recited by Pyare Khan
چلا ہئے کربلا کو کارواں آہستہ آہستہ
علم کی چھا رہی ہئے بدلیاں آہستہ آہستہ
علی اکبر جوانی کی قسم مڑ کر زرا دیکھو
چلی آتی ہئے پیچھے پیچھے ماں آہستہ اہستہ
چلا ہئے کربلا کو۔۔۔
پدر کی قوت ے برداشت کا تھا دھیان اکبر کو
بڑی مشکل سی لی انگڑایاں آہستہ اہستہ
چلا ہئے کربلا کو۔۔۔
بدن سب چور تھا زخموں سے قاسم کا دم ے مردن
بڑی مشکل سے لی تھی ہچکیاں آہستہ آہستہ
چلا ہئے کربلا کو۔۔۔
کنارے نہر کے عباس آئے تو سلامی کو
نکل آئیں تھی ساری مچھلیاں آہستہ آہستہ
چلا ہئے کربلا کو۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.