Tu Ali(as) ki karta hai hamsari
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s.) recited by Miscellaneous
لا فتی الا علی لا سیف الا ذوالفقار
یہ تیرے ضمیر کی بھول ہے
تجھ میں علی کی ولا نہیں
تیری بندگی بھی فضول ہے
یہ جو کر رہا ہے تو سختیاں، میرے پیار کا ہے یہ انتہا
تجھے تخت پر بھی سکون نہیں، مجھے دار پر بھی ملی اماں
میں عدو کو کیوں نہ عدو کہوں
میری زندگی کا اصول ہے
میں مروں تو لب پہ ہو یا علی
مجھے ایسا مرنا قبول ہے
وہ علی جمال انما، وہ علی جو حاصل کل کفی
اسے کیا کہوں تو خود بتا، چلو تجھ پہ چھوڑا یہ فیصلہ
جسے حق نے بخشا ہے مرتبہ
جو ازل شوہر بتول ہے
رہا جاگتا تو امام ہے، کبھی سو گیا تو رسول ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.