Kaam mushkilon me aye
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Miscellaneous
ساری دنیا بھلائے اسے کچھ بھی نہ بھائے بنے جس کا سہارا علی علی
قدرت کی بنائی ہر شے پر تو پوری طرح سے غالب ہے
مردہ زندہ ہو کے جائے سورج بھاگا بھاگا آئے
جو ہو تیرا اشارہ علی علی
دراصل ستارے کا مقصد کچھ لوگوں کو تڑپانا ہے
دل کی دھڑکنیں بڑھائے نہ جگائے نہ سلائے
کہتا جائے ستارہ علی علی
سو چاند نچھاور چند کرے قدموں میں بچھا جائے سورج
ایسا معجزہ دکھائے کچھ سمجھ میں نہ آئے
وہی رب کا دلارا علی علی
فرار یہ لشکر دیکھ کے ایک ہر تسلی دل پیغمبر میں
سب سے سر کو جھکائے کبھی جبریل آئے
اور گونجا یہ نعرہ علی علی
ان چہروں پہ لعنت برسے گی یہ حالت ہوگی محشر میں
کھڑے ہوں یہ سر جھکائے اور کریں یہ ہائے ہائے
نہیں جن کو گوارا علی علی
کیوں جاتا بھلا میں ادھر ادھر جب مولا کا دیوانہ تھا
میں تھا آس لگائے کوئی راہ دکھائے
تبھی دل نے پکارا علی علی
نایاب ہمارا تن من دھن سب مولا پر قربان رہے
موت ہم کو نہ آئے جب نہ پھر سے دکھائے
رب روضہ تمہارا علی علی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.