Ali Ali Maula Ali Ali Maula Ali
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s.) recited by Miscellaneous
علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا علی

حب علی کو دل میں بسا کر کہو
سب میں محبت پیار بڑھا کر کہو
مولا علی ہوں سر کو اٹھا کر کہو
منکر کا دل اور جلا کر کہو
مولا علی ہوں سر کو اٹھا کر کہو
منکر کا دل اور جلا کر کہو
بعد نبی سردار ہمارا علی
علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا علی
علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا علی
نام سے اس کے کرتا ہوں ابتدا
جو رحمن و رحیم ہمارا خدا
ہر دن جن کی شان ہے سب سے جدا
حمد کثیرہ کے لائق ہے بس خدا
اسی خدا نے جس کو کہا ہے ولی
علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا علی
علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا علی
آئے علی کعبے کا مقدر بنا
گھر میں خدا کے ایک نیا در کھلا
پاک بتوں سے بیت خدا ہو گیا
دیکھا علی کو تو ہوئے خوش مصطفی
رجب ہے مل کے کہو سب یہی
علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا علی
علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا علی
حب علی فوز الشیعہ غدا
فامدد لی فی یوم حسابی یدا
ان صلاتی ثم صیامی اذا
لم یشفع لی حیدر ضاعت سدی
یشہد ربی ان بروحی لہ
حبا دوما قلبی فیہ شدا
سحر الہادی انت مرادی علی
علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا علی
علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا، علی علی مولا علی
سورج چاند ستارے ہوں یا فضا
سبزہ ہو پانی ہو یا ہو ہوا
عشق میں جن کے سب کو پیدا کیا
رحمت عالم سرور دیں مصطفی
سرور دیں کے دل کی تمنا علی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.